ارجنٹائن میں سولہ سالہ نوجوان بھی ووٹنگ کا حق استعمال کرسکیں گے،سینٹ نے بل منظورکرلیا

ارجنٹائن میں سولہ سالہ نوجوان بھی ووٹنگ کا حق استعمال کرسکیں گے،سینٹ نے بل منظورکرلیا

ارجنٹائن میں اس سے قبل ووٹنگ کیلئے عمرکی حد اٹھارہ برس مقرر تھی۔دوسری طرف حکومت کیجانب سے ووٹنگ کیلئے عمرکی حد سولہ سال مقررکرنےپرملک میں چود لاکھ نئے ووٹراپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ارجنٹائن میں گزشتہ سال صدارتی انتخابات میں تئیس لاکھ ووٹرز نے ووٹ کا حق استعمال کیا تھا۔شہریوں نےووٹنگ کیلئےعمر کی حد میں کمی کوجمہوریت کیلئے اہم اقدام قراردیا ہے۔