’’لوگ کب کب ہوتے ہیں مشتعل؟‘‘

لندن (نیٹ نیوز) قطار سے نکل کر آگے بڑھنے والے ٹریفک جام، تھوکنا اور پٹرول قیمتوں میں اضافہ لوگوں کو مشتعل کردیتا ہے۔ یہ دلچسپ انکشاف ایک سروے نما تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ برطانیہ میں 2 ہزار افراد میں ہونیوالی تحقیق کے مطابق  لوگوں کو سب سے زیادہ جو چیز مشتعل کرتی ہے وہ قطار کو توڑنا ہے۔