کابل: افغان حکومت کی سپورٹ نہ ہونے پر پینٹاگون کی جانب سے کھولا کلینک بند ہونے کا خدشہ

کابل (نیٹ نیوز) افغان حکومت کی سپورٹ اور فنڈ نہ ہونے کے سبب پینٹاگون کی جانب سے کھولا گیا کلینک بند ہونے کے قریب پہنچ گیا۔ جدید ایکسرے اور ڈائیلسیز والی مشینیں خراب اور ڈاکٹروں کی تعداد بھی پوری نہیں ہے۔ یہ کلینک کابل میں 2007ءمیں کھولا گیا تھا۔