چین: ننھے پانڈا کیلئے پلے ایریا تیار کر لیا گیا

تائی (نیٹ نیوز)  چین کے شہر تائی پے کے چڑیا گھر میں ننھے پانڈا کے لئے پلے ایریا تیار کر لیا گیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے ننھے منے پیارے سے پانڈا کے لئے زبردست سا پلے ایریا بنا لیا ہے۔ 4 ماہ کا معصوم سا ننھا پانڈا یان زی موجود ہے جو آج کل کھیلتا پھر رہا ہے۔