پیرس: اخبار کے دفتر اور بینک میں نامعلوم شخص کی فائرنگ‘ ایک زخمی

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مقامی اخبار کے دفتر اور بینک میںمسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پیرس میں فائرنگ کے دو واقعات ایک ہی مسلح شخص نے کئے۔ مسلح شخص کی گرفتاری کیلئے پولیس نے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔