ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کی تعداد سعودی عرب میں سب سے زیادہ

ٹوئٹر استعمال کرنے والوں کی تعداد  سعودی عرب میں سب سے زیادہ

واشنگٹن (نیٹ نیوز)     ٹویٹر کا سب سے زیادہ سعودی شہری استعمال کرتے ہیں جبکہ  انڈونیشیا دوسرے اور سپین کے عوام تیسرے نمبر پرہیں۔ جرمنی اور بھارت کے عوام ٹوئٹر استعمال کی  فہرست میں سب سے آخر میں ہیں۔