مزید ہزاروں تارکین وطن ملک بدر

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ مزید ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن کو سعودی عرب بدر کر دیا گیا۔