لیبیا: طرابلس میں پر تشدد واقعات کے بعد ہنگامی حالت نا فذ

طرابلس (آن لائن) لیبیا کی حکومت نے دارالحکومت طرابلس میں مسلح جنگجو گروپوں کے درمیان خونریز جھڑپوں اور مظاہرین پر فائرنگ کے بعد دارالحکومت میںا ڑتالیس گھنٹے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کردی ہے۔