عراق: 12 افراد کو پھانسی

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق میں دہشت گردی کے الزام میں 12 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ یاد رہے یہاں اس حوالے سے قوانین بہت سخت ہیں۔