شمالی ائر لینڈ میں نسلی فسادات، فائرنگ، لڑکا زخمی

بلفاسٹ (اے ایف پی) شمالی آئر لینڈ میں نسلی فسادات پھوٹ پڑے۔ نقاب پوش مسلح افراد نے سکول جانیوالے لڑکے کی ٹانگوں میں گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔