خبردار! بیویوں سے خواب میں بھی بحث کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

لندن (نیٹ نیوز)  شوہروں  کی صبح  اس وقت  حرام  ہو جاتی ہے جب انکی بیویاں خواب  میں خود کو نظرانداز کئے جانے یا بحث  کرنے پر خراب مزاج کے ساتھ بیدار ہوتی ہیں۔  جی ہاں یہ دلچسپ  انکشاف برطانیہ  میں ہونیوالی ایک سروے نما تحقیق میں سامنا آیا ہے۔  اب شوہر حضرات  خواب میں بھی بیویوں  سے لڑنے یا ان سے منہ موڑنے  کی ہمت نہ کریں۔