آسٹریلیا: اینگلیکن چرچ میں پہلی بار خاتون بشپ کو تعینات کر دیا گیا

آسٹریلیا: اینگلیکن چرچ میں پہلی بار خاتون بشپ کو تعینات کر دیا گیا

سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلیا میں پہلی بار اینگلیکن چرچ میں خاتون کو بشپ تعینات کیا گیا ہے۔ سارہ میکنل نیو سائوتھ ویلز چرچ میں تعینات ہونیوالی 11ویں بشپ ہیں۔ یاد رہے ان کے پیشرو بشپ کیتھ سلیٹر نے چرچ کے عملے کی جانب سے بچوں سے زیادتی کے الزام میں مئی میں استعفیٰ دے دیا تھا۔