لاکھوں شہری متاثر ہوسکتے ہیں‘ بھارت دریائے برک پر ڈیم کا منصوبہ ختم کردے: خالدہ ضیاء

ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دریائے برک پر ڈیم کا منصوبہ ترک کردے ورنہ دونوں ممالک کے لاکھوں شہری متاثر ہوسکتے ہیں۔ بھارت نے دریائے برک پر تپائے مکھ کے مقام پر ڈیم کا منصوبہ بنا ر کھاہے۔