یوکرائنی فوج کی اہم شہر دیبالستیو سے پسپائی

کیف (بی بی سی) یوکرائن کے صدر کے مطابق ان کی فوج مشرقی شہر دیبالستیو سے منظم انخلا کرچکی ہے جبکہ شہر کے بیشتر حصوں پر باغیوں نے قبضہ کر لیا ہے۔