نائیجریا : فوج سے جھڑپیں‘ 300جنگجو‘ نائیجر میں جنازے پر بمباری ‘ 36 ہلاک

کانو (اے پی پی+اے ایف پی) ’’بوکو حرام‘‘ کے سربراہ ابوبکر شیکائو نے نائیجریا میں عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی دھمکی دیدی ہے ۔ ادھر نا ئیجیر میں جنازے کے شرکاء پر نامعلوم طیارے کی بمباری سے 36 افراد ہلاک 27 زخمی ہو گئے ۔ فوجی ترجمان نے بتایا نائیجریا میںبوکو حرام کے 300 جنگجو ہلاک کر دئیے ہیں۔