بھارت : دولہے کو دورہ، دلہن کی باراتی سے شادی

بھارت : دولہے کو دورہ، دلہن کی باراتی سے شادی

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں ایک دلہن ’’ایندرا‘‘ نے شادی کے روز اپنے ہونے والے دولہے کو مرگی کا دورہ پڑنے پر ایک باراتی سے شادی کر لی۔