انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا، ہدایت کاری کرینگی

انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر باد کہہ دیا، ہدایت کاری کرینگی

نیو یارک (نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے 24 سال فلم نگری پر راج کرنے کے بعد ادا کاری کو خیر باد کہہ دیا ہے انجلینا جولی نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اداکاری کو خیر باد کہہ رہی ہوں تا ہم فلم نگری سے میرا ناطہ ختم نہیں ہوا کیوں اب میں اداکاری نہیں، بلکہ لوگوں سے اداکاری کروائوں گی جس کے لئے فلموں کی ہدایت کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔