میانمار، اشتہار میں بدھا کی توہین کے الزام میں 3افراد پر مقدمہ
ہنگون (بی بی سی) میانمار میں ایک نیوزی لینڈ اور دو برمی باشندوں پر برما کی توہین کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ یہ تینوں برما کے دارالحکومت میں ایک بار چلاتے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے شراب کی تشہیر کیلئے ایک اشتہاری پرچہ شا ئع کیا جس میں بدھا کو ہیڈ فونز پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر بار کے فیس بک صفحے پر شائع ہوتے ہی لوگوں نے آن لائن پر اس تصویر پر ناراضگی کا اظہار کیا۔