امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے پر تیار ہیں : پیوٹن
ماسکو (رائٹرز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے ہم امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے پر تیار ہیں۔ سرکاری چینل روسیا کو انٹرویو میں کہا عالمی سطح پر کئی معاملات پر واشنگٹن سے اختلاف ہے لیکن کچھ چیزیں ہمیں ایک پیسیج پر لا سکتی ہیں۔