سعودی خواتین نے کئی شعبوں میں ترقی کی گاڑی چلانے کی اجازت نہ ملی
ریاض (بی بی سی) گذشتہ دس برسوں میں سعودی خواتین نے ملازمتوں، یونیورسٹیوں اور حتیٰ کہ سیاست کے میدان سمیت کئی شعبوں میں ترقی کی ہے، لیکن انھیں ابھی تک گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ملی اور انھیں کئی معاشرتی پابندیوں کا سامنا ہے۔