موسم گرما میں دوپہر کی نیند سے جلد موت کا امکان بڑھ جاتا ہے: تحقیق
نیویارک (اے پی اے) ایک نئی تحقیق میں زیادہ دیر سونے والے ڈے ڈریمرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ دن کی لمبی نیند کے اثرات صحت کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔ اگر قیلولہ کا دورانیہ ایک گھنٹہ یا اس سے زیادہ طویل ہے تو یہ آپ کی صحت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔