امریکی ماہرین کا گرین لینڈ آئس شیٹ کے نیچے 27لاکھ سال سے دبا برفانی علاقہ دریافت کرنے کا دعویٰ
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ماہرین ارضیات نے گرین لینڈ آئس شیٹ کے نیچے 27لاکھ سال سے دبا برفانی علاقہ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔یونیورسٹی آف ورمونٹ کے چیف جیالوجسٹ پال بیرمین نے کہا ہے کہ شواہد بتاتے ہیں کہ زمین پر ٹکڑا کسی نقصان کے بغیر آئس شیٹ کے نیچے محفوظ ہوگیا۔