پرویزمشرف کی ضمانت منسوخی: دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ کی بریکنگ نیوز بن گئی

واشنگٹن/نئی دہلی/لندن(آئی این پی) مشرف کی ججز نظر بندی کیس میں ضمانت منسوخی کے فیصلہ کو دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ نے بریکنگ نیوز کے طور پرجاری کیا۔ امریکی ، برطانوی ، بھارتی، یورپی اور دیگر ممالک کے تمام بڑے بڑے ٹی وی نیٹ ورکس نے تفصیلی خبریں اور رپورٹس جاری ہو گئیں۔