پاکستانی زائرین بغداد ائرپورٹ پر پھنسے رہے

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ائرپورٹ پر 37 پاکستانی زائرین کو کئی گھنٹے تک ائرپورٹ پر روکے رکھا گیا۔ زائرین کے مطابق انہیں ائرپورٹ سے باہر جانے سے روکا جاتا رہا۔ عراقی ائرلائن والے کہتے رہے وزارت داخلہ اجازت دے گی تو جانے دینگے۔