عراق:خودکش حملہ، 23 زخمی

بغداد (اے ایف پی) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ہوٹل میں خودکش دھماکے سے 23 افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔