حرم کے قریب کلاک ٹاور کی 5 ویں منزل پر آگ لگ گئی

مکہ مکرمہ (نوائے وقت رپورٹ) حرم کے قریب کلاک ٹاور کی 5 ویں منزل پر آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق آگ پارکنگ کے حصے میں لگی جس پر قابو پا لیا گیا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔