جرمن بیکری دھماکہ کیس: بھارتی عدالت نے مسلمان نوجوان کو سزائے موت سنا دی

کولکتہ (اے ایف پی+ اے پی اے) جرمن بیکری دھماکہ کیس کے تین سال بعد پونے کی سیشن عدالت نے مجرم قرا دیئے گئے حمایت بیگ کو سزائے موت سنا دی۔