مودی نے چینی وزیراعظم کو چینی زبان میں شائع کی گئی گیتا کی کاپی پیش کی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے چین کے صدر لی جن پنگ کو نئی دہلی پہنچنے کے فوراً بعد چینی زبان میں شائع کی گئی ’’گیتا‘‘ کی ایک کاپی پیش کی۔ وزیراعظم مودی نے چینی صدر کو مہاتما گاندھی کے آشرم کا بھی دورہ کرایا۔ مہاتما گاندھی اس آشرم میں اپنی اہلیہ کے ساتھ 12برس تک مقیم رہے۔
گیتا/ مودی