ممبئی حملہ کیس: پاکستانی جوڈیشل کمشن 21ستمبر کو بھارت جائیگا

ممبئی حملہ کیس: پاکستانی جوڈیشل کمشن 21ستمبر کو بھارت جائیگا

نئی دہلی (نوائے وقت نیوز) ممبئی حملہ کیس میں پاکستان کے جوڈیشل کمشن کے دورہ بھارت کا نیاشیڈول جاری کر دیا گیا۔ آٹھ رکنی کمشن 21ستمبر کو بھارت جائے گاذرائع کے مطابق کمشن نے 11ستمبر کو بھارت جانا تھا مگربھارت میں سالانہ تعطیلات کے باعث دورہ موخر کیا گیا۔