اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کیلئے کوششوں کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کیلئے کوششوں کا خیرمقدم

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے نیویارک میں پاکستان اور بھارت وزرائے اعظم کے درمیان مذاکرات کیلئے کی جانیوالی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل میں مدد ملے گی۔