القاعدہ سےمنسلک صومالوی شدت پسند گروپ الشباب نےکینیا کوصومالیہ سےفوج نہ نکالنےپرجنگ کی دھمکی دےدی ۔

القاعدہ سےمنسلک صومالوی شدت پسند گروپ الشباب نےکینیا کوصومالیہ سےفوج نہ نکالنےپرجنگ کی دھمکی دےدی ۔

الشباب کے ترجمان علی محمد راگےکاکہنا ہےکہ الشباب کے جنگجو کینیا پر حملہ کردیں گے۔کینیانہیں جانتا کہ جنگ کیا ہوتی ہے لیکن ہم کینیا کےدارالحکومت نیروبی میں بلندوبال عمارتوں کو تباہ کردیں گے۔واضح رہےکہ صومالیہ کا شدت پسند گروپ جنوبی صومالیہ کے اکثرعلاقوں پر قابض ہےاورکینیا کی فوج صومالیہ کی سرحد عبور کر کےالشباب کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔