امریکہ: شاپنگ مال میں فائرنگ سے دو افراد زخمی، حملہ آور کی خودکشی کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

امریکہ: شاپنگ مال میں فائرنگ سے دو افراد زخمی، حملہ آور کی خودکشی کی کوشش، گرفتار کر لیا گیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی شہر میلبورن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق موقع پر موجود آفیسر نے شوٹر کو قابو کر کے گرفتار کر لیا۔
امریکہ/ فائرنگ