بنگلہ دیش: گرامین بنک کے بانی محمد یونس کے لئے امریکی کانگرس کا اعلیٰ سول ایوارڈ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی کانگرس نے بنگلہ دیش میں مائیکرو فنانس کا آغاز کرنے والے محمد یونس کو امریکہ کا اعلیٰ سویلین ایوارڈ دیا ہے۔ گرامین بنک کے بانی محمد یونس وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں کانگرس کی جانب سے گولڈ میڈل دیا جا رہا ہے۔