سراج الدین حقانی نے پاکستان میں ٹھکانوں کا الزام مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے جنگجوافغانستان میں زیادہ محفوظ ہیں

سراج الدین حقانی نے پاکستان میں ٹھکانوں کا الزام مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے جنگجوافغانستان میں زیادہ محفوظ ہیں

غیرملکی خبررساں ادارے کوٹیلی فونک انٹرویو دیتے ہوئے حقانی نیٹ ورک کےسربراہ سراج الدین حقانی کاکہناتھاکہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں شمولیت طالبان کےساتھ مشروط ہے۔ انہوں نےکہا کہ وہ ماضی میں بھی طالبان سے الگ ہوکر مذاکرات کی کرزئی حکومت اور امریکہ کی پیش کش متعدد بار مسترد کرچکے ہیں اور آئندہ بھی انہیں قبول نہیں کریں گے۔سراج الدین حقانی نے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا گروپ پاکستان کے بجائے افغانستان میں زیادہ محفوظ ہے۔