امریکی حکام نے ڈاکٹر عافیہ کو اہل خانہ سے 300 منٹ ماہانہ بات کرنے کی اجازت دے دی

کراچی (ریڈیو نیوز) امریکی جیل حکام کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے 300 منٹ ماہانہ بات کرنے کی تحریری اجازت مل گئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے بتایا کہ گذشتہ آٹھ سال میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ سے اہل خانہ کو بات کرنے کی اجازت دی گئی ہے‘ ڈاکٹر عافیہ کو یہ بنیادی حق امریکی جیل کے باہر احتجاج کرنے والوں کی کوششوں سے ملا ہے۔
اجازت