دلہن کی کھانا ڈیلیور کرنے والی بائیک پر بارات Oct 17, 2017 7:52 AM, October 17, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بیجنگ (نیٹ نیوز) فوڈ ڈلیور کرنے والا چینی دولہا، دلہن کو کھانا ڈیلیور کرنے والی موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہی بیاہ لایا۔ جوڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ہر طرف سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+