غزہ کی سرحدی پٹی پراسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

غزہ کی سرحدی پٹی پراسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے فلسطینی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔

اسرائیلی طیارے نےغزہ کی شمالی پٹی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
شہید ہونے والے فلسطینی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اسرائیلی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ جس شخص پر راکٹ فائرکیا گیا وہ اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اسرائیلی حدود میں حملے کی تیاری کررہا تھا