گلوکارہ حلق کے آپریشن کے دوران نقصان سے بچنے کیلئے گانا گاتی رہی

پیرس( بی بی سی اردو)فرانس میں ایک گلوکارہ کے حلق سے جب ٹیومر الگ کرنے کیلئے آپریشن کیا گیا تو وہ گانا بھی گاتی رہیں تاکہ آپریشن کے دوران اگر ان کے ووکل کوڈز کو کوئی نقصان پہنچے تو علم ہو جائے۔گلوکارہ الامہ کانٹے کو  صرف لوکل اینستھیسیا دیا گیا۔