چین: 13یغور مسلمانوں کو سزائے موت

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین کے صوبے سنکیانگ میں دہشت گردی کے الزام میں13 یغور مسلمانوں کو سزائے موت سنا دی گئی۔