مصر: اسلام کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس پر مسیحی خاتون ٹیچر کو 6 ماہ قید

 قاہرہ (اے ایف پی) مصر میں اپیل کورٹ نے یعقوبی عیسائی خاتون ٹیچر کو اسلام کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس دینے پر سزا سنا کر چھ ماہ کیلئے جیل بھیج دیا۔