بھارت میں شوہر نے نو بیاہتا دلہن کو مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی

بھارت میں شوہر نے نو بیاہتا دلہن کو مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی

رائے پور (ثناء نیوز) بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں لال نامی شوہر نے اپنی نوبیاہتا بیوی سمن یادیو کو بدترین تشدد کے بعد مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی۔