الیکشن ریس سے پہلے ”گھوڑے“ بک رہے ہیں، الیکشن کمشن خاموش ہے: حافظ حسین


حافظ آباد ( نمائندہ نوا ئے وقت) جمعیت علماءاسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ حسین احمد نے کہا ہے الیکشن سے پہلے فلور کراسنگ الیکشن گھوڑے ریس سے پہلے بک رہے ہیں۔ بی بی کے میاں اور پنجاب کے میاں ایک دوسرے کے اصطبل میں نقب لگا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن بھی خاموش ہے اور سپریم کورٹ بھی۔



حافظ حسین