ہنگری: یہودیوں کیخلاف مظاہرہ، رکن پارلیمنٹ اسرائیلی پرچم جلانے پر گرفتار

بڈھا بہشٹ (اے ایف پی) ہنگری میں انتہائی بائیں بازو کے سیاستدان اور رکن پارلیمنٹ بلاز لینہارٹ کو یہودیوں کے خلاف 100افراد کے ہمراہ اسرائیلی پرچم نذر آتش کرنے پر گرفتار کر لیا تھا۔ شہری نے گندے یہودی، انہیں بیگار کیمپ میں بھیج دیا جائے جیسے نعرے لگائے۔