پی او اے ایف انٹرنیشنل عوام کو حقوق دلوانے کی کوشش کر رہا ہے: چودھری ذوالفقار

مانچسٹر (پ ر) برطانیہ کی کاروباری شخصیت چودھری ذوالفقار آف پوکھران نے کہا کہ پی او اے ایف انٹرنیشنل عوام کو ان کے حقوق دلوانے میں سرتوڑ کوشش کر رہا ہے۔ ضلعی سطح پر شکایات سیل کا قیام قبضہ گروپ سے چھٹکارہ دلوانا ایک اہم پیش رفت ہے۔