مشرقی افغانستان کےصوبےقندھارمیں بارودی سرنگ دھماکےکےباعث دس بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔

مشرقی افغانستان کےصوبےقندھارمیں بارودی سرنگ دھماکےکےباعث دس بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق صوبہ ننگرہارکےایک گاؤں میں بچیاں چولہا جلانےکیلئے لکڑیاں اکھٹی کرنےمیں مصروف تھی کہ بارودی سرنگ کا دھماکا ہوگیا جس کےنتیجےمیں دس بچیاں جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئیں، حکام کےمطابق جاں بحق ہونےوالی بچیوں کی عمریں نو سے تیرہ سال کےدرمیان تھیں اور انکا تعلق مختلف خاندان سے تھا، واقعےکےبعد علاقےکی فضا سوگوار ہے۔ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن اور تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔