لیبیا: پولیس کمپاﺅنڈ پر حملہ، 6اہلکار ہلاک

بن غازی (نوائے وقت رپورٹ) لیبیا کے شہر بن غازی میں پولیس کمپاﺅنڈ پر حملے میں چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔
عراق: کئی بم دھماکے‘ 6ہلاک، 25 زخمی
بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق کے شہر کرکوک میں متعدد بم دھماکوں میں 6افراد ہلاک اور 25زخمی ہو گئے۔