سعودی عرب میں9 فلپائنی باشندوں نے اسلام قبول کرلیا

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب میں کام کرنے والے فلپائن کے 9 شہریوں نے اسلام قبول کرلیا ہے۔