روس : پابندی کے باوجود حکومت کیخلاف مظاہرے، 4 اپوزیشن رہنما گرفتار

ماسکو (اے پی پی) ماسکو سینےٹ پیٹرز برگ سمیت دیگر شہروں میں اپوزیشن نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔بائیں بازو کے رہنما الیکس ناوینکوف سمیت حزب اختلاف کے چار رہنماﺅں کو گرفتار کرلیا گیا۔