حکم عدولی : یمن میں 93 فوجیوں کو7برس قید کی سزا

صنعاء(اے پی پی) یمن کی ایک فوجی عدالت نے گزشتہ اگست میں فوجی کمپلیکس پر حملہ کرنے کے جرم میں 93 فوجی اہلکاروں کو 7 برس قید کی سزاکا حکم سنا دیا۔