برطانوی شہزادی تک جعلی کال کی رسائی دینے والی نرس جیسنتھا کی نعش منگلور پہنچ گئی

منگلور (بی بی سی) برطانیہ کے کنگ ایڈورڈ ہسپتال میں زیر علاج شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیتھرین تک ایک جعلی کال کی رسائی دینے والی بھارتی نژاد نرس جیسنتھا سلدانہ کی لاش ان کے آبائی شہر منگلور پہنچ گئی ہے۔